00:00
04:56
اس گانے کے بارے میں فی الحال کوئی معلومات دستیاب نہیں ہے۔
اک حسیں، نازنیں، دلربا، دل نشیں
اک حسیں، نازنیں، دلربا، دل نشیں
چاند کی چاندنی، ہر ادا دلبری
ایک جادو سا کر دے دیکھے جو مسکرا کے
ایک جادو سا کر دے دیکھے جو مسکرا کے
میرا دل چرا کے لے گئی میرے خوابوں میں آ کے

♪
شرافت ہے وہ یا شرارت ہے
سپنا ہے یا کہ حقیقت ہے
شرافت ہے وہ یا شرارت ہے
سپنا ہے یا کہ حقیقت ہے
زباں ہے، وفا ہے، ادا ہے کہ کیا ہے
سچ مچ، قسم سے قیامت ہے
ہم تو عاشق ہوئے ہیں اس کی ہر اک ادا کے
ہم تو عاشق ہوئے ہیں اس کی ہر اک ادا کے
میرا دل چرا کے لے گئی میرے خوابوں میں آ کے
میرا دل چرا کے لے گئی میرے خوابوں میں آ کے
♪
دل کو ہم نے کھو دیا، دل کے دشمن تھے ہم
کیا کریں پیار میں تھوڑا کمسن تھے ہم
دل کو ہم نے کھو دیا، دل کے دشمن تھے ہم
کیا کریں پیار میں تھوڑا کمسن تھے ہم
اس کی نظروں نے مجھ کو تھا گھائل کیا
پیار نے اس کے مجھ کو تھا پاگل کیا
چین دل کا گنوایا ہم نے تو دل لگا کے