background cover of music playing
Pyar Kiya Hai - Mehdi Hassan

Pyar Kiya Hai

Mehdi Hassan

00:00

04:36

Similar recommendations

Lyric

پیار کیا ہے، پیار کریں گے، بھولیں نہ یہ بات

چاہے جئیں ہم یا مر جائیں، چھوٹے گا نہ ساتھ

اے میری چاہت کے سہارے...

اے میری چاہت کے سہارے، دن ہیں اپنے پیارے پیارے

جگمگ جگمگ، روشن روشن، مہکی مہکی رات

پیار کیا ہے، پیار کریں گے، بھولیں نہ یہ بات

ملتے رہے ہیں، ملتے رہیں گے...

ملتے رہے ہیں، ملتے رہیں گے، پھول وفا کے کھلتے رہیں گے

ہوتی رہے گی اِس گلشن میں نغموں کی برسات

پیار کیا ہے، پیار کریں گے، بھولیں نہ یہ بات

آئے گا نہ دورِ جدائی...

آئے گا نہ دورِ جدائی چاہے خفا ہو ساری خدائی

ہم نہ بدلیں گے، اے ساتھی، جیسے ہوں حالات

پیار کیا ہے، پیار کریں گے، بھولیں نہ یہ بات

چاہے جئیں ہم یا مر جائیں، چھوٹے گا نہ ساتھ

پیار کیا ہے، پیار کریں گے، بھولیں نہ یہ بات

- It's already the end -